Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam سورہ البقرہ آیت 286 کی تشریح ؟؟

  • سورہ البقرہ آیت 286 کی تشریح ؟؟

    Posted by Aejaz Ahmed on August 25, 2024 at 2:57 pm

    قرآن کی آیت

    رَبَّنَا وَ لَا تَحۡمِلۡ عَلَیۡنَاۤ اِصۡرًا کَمَا حَمَلۡتَہٗ عَلَی الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِنَا ۚ۔ البقرہ 2:286

    اے ہمارے رب! ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال ، جو تو نے ہم سے پہلے لوگوں پر ڈالے تھے ۔

    یہاں ہم سے پہلے لوگوں سے کون لوگ مراد ہیں ؟؟ اور ان پر کون سا بوجھ ڈالا گیا تھا ؟؟

    برائے مہربانی تفصیل سے بتائیں !!

    Dr. Irfan Shahzad replied 1 month ago 2 Members · 3 Replies
  • 3 Replies
  • سورہ البقرہ آیت 286 کی تشریح ؟؟

    Dr. Irfan Shahzad updated 1 month ago 2 Members · 3 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar August 25, 2024 at 8:12 pm

    اس کے لیے دیکھیے البیان میں غامدی صاحب کی تفسیر

    https://www.javedahmedghamidi.org/#!/quran?chapter=2&paragraph=152&type=Ghamidi

  • Aejaz Ahmed

    Member August 28, 2024 at 3:48 pm

    ڈاکٹر صاحب، آپ کے جواب کا شکریہ۔

    غامدی صاحب کی یہ تشریح میں نے پڑھی تھی۔ جو درج ذیل ہے :

    747-حاشیہ

    یہ اُن اصرو اغلال کی طرف اشارہ ہے جو یہود کی شریعت میں اُن کی سرکشی کے باعث موجود تھے اور جب وہ اُن کو نہیں اٹھا سکے تو بالآخر اُن کے لیے خدا کا عذاب بن گئے۔

    کیا آپ ان اصرواغلال میں سے ایک دو کی مثالیں دے سکتے ہیں ؟؟

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar August 28, 2024 at 11:20 pm

    ان پر ان کی سرکشی کی وجہ سے کھانے کی کچھ چیزیں حرام کر دی گءی تھیں دیکھیے سورۃ الانعام، 6: 146

    اس کے علاوہ انھوں نے خود کو فقہی تنگیوں میں ڈال لیا تھا۔ اس کا ذکر سورہ اعراف 157 میں ٓآیا ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register