-
Forgiveness Of Haqooq-ul-Ibad
ایک مولانا صاحب کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ آخرت میں حقوق العباد بھی معاف کردے گا۔ اسکے لئے وہ قرآن کی دو آیات اور ایک حدیث پیش کرتے ہیں۔
برائے مہربانی بتائیں کہ جب قرآن میں کئی مقامات پر ہے کہ سب گناہ معاف کردے گا تو اس میں حقوق العباد کیوں شامل نہیں ہے ؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2053 days, 9,552 registered users have posted 68,309 messages under 20,081 unique topics on Ask Ghamidi.