-
Lending Someone On The Basis Of Value Of Gold
ایک شخص کو اپنے بچوں کی شادی کے لئے قرض چاہیئے تھا جو اسے ایک برس بعد واپس کرنا تھا۔ قرض دینے والے نے کہا کہ میں اس رقم پر سود تو نہیں لوں گا مگر آج اس رقم کے بدلے جتنا سونا آتا ہے ایک برس بعد اتنے سونے کی قیمت لوں گا۔ اب ایک برس بعد سونے کی قیمت سود سے بھی کہیں زیادہ بڑھ گئی۔ تو کیا اس طرح معاملہ کرنا جائز ہے ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1714 days, 7,797 registered users have posted 61,287 messages under 17,384 unique topics on Ask Ghamidi.