Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam Cleaning Of Mouth, Nose And Teeth As Sunnah

  • Cleaning Of Mouth, Nose And Teeth As Sunnah

    Posted by Shaharyar Sabeeh on September 22, 2024 at 9:29 am

    Assalamualaikum!

    ۔ ناک ،منہ اور دانتوں کی صفائی

    غامدی صاحب نے ان چیزوں کو بھی سنت کی فہرست میں الگ سے لکھا ہے۔

    کیا یہ الگ حیثیت میں جاری ہوئی ہیں؟ انکا کوئی مخصوص وقت معین ہے؟

    یا پھر یہ وضو کے ساتھ ہی کرنے کے اعمال ہیں؟

    Jazak Allah.

    Shaharyar Sabeeh replied 1 month, 3 weeks ago 2 Members · 2 Replies
  • 2 Replies
  • Cleaning Of Mouth, Nose And Teeth As Sunnah

    Shaharyar Sabeeh updated 1 month, 3 weeks ago 2 Members · 2 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar September 23, 2024 at 12:26 am

    یہ الگ سنت ہے۔ رسول اللہ ۡ ﷺ نے جس طرح اس کی تلقین کی اور انھیں جاری کرنے کا اہتمام کیا ہے، اس سے ثابت ہوتا ہے کہ انھیں الگ سنت کی حیثیت سے جاری کرنا مقصود تھا۔

    • Shaharyar Sabeeh

      Member September 29, 2024 at 8:14 am

      كانوں کا مسح بھی تقریباً تمام لوگوں کو وضو کے ساتھ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

      یہ بھی الگ سنت ہے؟

      اور رسولاللہ کا اسکی تلقین کرنا اور اس کا اہتمام کرنا بھی روایات سے معلوم ہوتا ہے جسے حدیث کہتے ہیں۔ تو پھر اصل ماخذ کیا ہوا؟

You must be logged in to reply.
Login | Register