Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions Gaining Consent To Collect More Zakat

  • Gaining Consent To Collect More Zakat

    Posted by Shaharyar Sabeeh on September 24, 2024 at 12:35 am

    Assalamualaikum!

    کیا مقرر کردہ شرح سے زائد زکوٰۃ لینے کے لیے ہر فرد سے الگ الگ رائے لینا ضروری ہوگا ریا ست کی جانب سے؟

    یا پھر موجودہ پارلیمانی نظام میں منتخب شدہ نمائندوں کی اکثریت لینا کافی ہوگا؟

    الگ الگ ہے فرد سے رائے لینا آج کی کثیر

    المملکت ریاستوں میں بہت مشکل ہے اور پھر اسکو اکٹھا کرنا ایک الگ مسلہ ۔

    اور بغیر یہ زائد رقم لیے کسی اہم شعبے کے اخراجات پورے کرنے مشکل ہوجائینگے۔

    Dr. Irfan Shahzad replied 9 months, 1 week ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • Gaining Consent To Collect More Zakat

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar September 25, 2024 at 6:40 am

    دونوں طریقے اختیار کیے جا سکتے ہیں۔ نماءندگان سے راے لے لیں یا ریفرنڈم کرا لیں۔

    زکوۃ کی مختلف مدات ہیں اور ان سے پیدا ہونے والا ریوینیو ریاست کے اخراجات کو کفایت کر سکتا ہے۔

    ان میں پیداوار کی زکوۃ دس اور پانچ فیصد ہے۔

    صنعت کی پیداوار پر دس فیصد ایک بہت بڑا ریوینیو کا سبب بن سکتا ہے۔

    زمین ریاستی کی ملکیت ہے وہ اس کے استعمال کا کرایہ لے سکتی ہے۔ جسے پراپرٹی تیکس کہ سکتے ہیں۔

    جانوروں پر الگ سے زکوۃ کا نصاب اور شروح ہیں۔

You must be logged in to reply.
Login | Register