Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions Quran 5:4

  • Posted by Ahsan Ali on September 26, 2024 at 3:29 pm

    Surat No 5 : سورة المائدة – Ayat No 4
    یَسۡئَلُوۡنَکَ مَاذَاۤ اُحِلَّ لَہُمۡ ؕ قُلۡ اُحِلَّ لَکُمُ الطَّیِّبٰتُ ۙ وَ مَا عَلَّمۡتُمۡ مِّنَ الۡجَوَارِحِ مُکَلِّبِیۡنَ تُعَلِّمُوۡنَہُنَّ مِمَّا عَلَّمَکُمُ اللّٰہُ ۫ فَکُلُوۡا مِمَّاۤ اَمۡسَکۡنَ عَلَیۡکُمۡ وَ اذۡکُرُوا اسۡمَ اللّٰہِ عَلَیۡہِ ۪ وَ اتَّقُوا اللّٰہَ ؕ اِنَّ اللّٰہَ سَرِیۡعُ الۡحِسَابِ ﴿۴﴾
    لوگ پوچھتے ہیں کہ ان کے لیے کیا حلال کیا گیا ہے ، کہو تمہارے لیے ساری پاک چیزیں حلال کر دی گئی ہیں ۔ 18 اور جن شکاری جانوروں کو تم نے سَدھایا ہو ۔ ۔ ۔ ۔ جن کو خدا کے دیے ہوئے علم کی بنا پر تم شکار کی تعلیم دیا کرتے ہو ۔ ۔ ۔ ۔ وہ جس جانور کو تمہارے لیے پکڑ رکھیں اس کو بھی تم کھا سکتے ہو ، 19 البتہ اس پر اللہ کا نام لے لو 20 اور اللہ کا قانون توڑنے سے

    ڈرو ، اللہ کو حساب لیتے کچھ دیر نہیں لگتی ۔


    مُکَلِّبِیۡنَ. Kiya is word k asal meaning kiya hain

    Trained Hunting dogs ya trained hunting animal

    Ahsan replied 3 months ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply

You must be logged in to reply.
Login | Register