-
Insan Kese Paida Hua ?
سورہ علق میں آیا ہے ہم۔ نے انسان کو جمی ہوئے خون کے لوتھڑے سے پیدا کیا مگر کسی نے اعتراض کیا ہے خون کا جما ہوا لوتھڑا تو ابورشن کے وقت بنتے ہے اور انسان تو زائیگوٹ سے پیدا ہوتا ہے مہربانی کرکے رہنمائی فرمائیں
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2078 days, 9,635 registered users have posted 68,820 messages under 20,252 unique topics on Ask Ghamidi.