Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions کاروباری شراکت میں فکسڈ نفع لینا

  • کاروباری شراکت میں فکسڈ نفع لینا

    Posted by Aejaz Ahmed on September 30, 2024 at 3:08 pm

    کیا کاروباری شراکت میں فکسڈ نفع لینا سود ہے ؟؟ یہ تو قرض کی لین دین نہیں ہے بلکہ کاروباری لین دین ہے تو پھر یہ سود کیوں ہوگا ؟؟ محترم جاوید غامدی صاحب نے غالباً کہیں فرمایا تھا کہ سود کا سوال وہیں پیدا ہوگا جہاں قرض کا لین دین ہورہا ہوگا۔ برائے مہربانی وضاحت کردیں !!

    Zeeshan replied 2 months, 3 weeks ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply

You must be logged in to reply.
Login | Register