Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Epistemology And Philosophy Question About God- Birth Of Jesus?

  • Question About God- Birth Of Jesus?

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar October 5, 2024 at 1:06 am

    عیسی علیہ السلام کی ذات بنی اسرائیل کے لیے خدا کے عذاب سب پہلے ایک نشانی کے طور پر آئی تھی۔ ان پر اگر وہ ایمان نہ لاتے تو پھر خدا کا عذاب آنا تھا۔ یہ قوم دو ہزار برس سے خدا کی مخاطب تھی۔ مگر اب وہ اپنی حرکتوں کی وجہ سے خدا کی سزا کے مستحق ہو رہے تھے۔

    مسیح علیہ السلام کی پیدائش بھی معجزہ تھی اور ان کے ہاتھوں سے بھی بے شمار معجزے صادر کروائے گئے۔ یہ سب دنیا کے عام قوانین۔ سے مختلف تھا۔ اور اسی لیے مختلف تھا کہ بنی اسرائیل یقین کرلیں کہ یہ نبی خدا کی طرف سے آیا ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register