-
Takfeer
غامدی صاحب کے نقطہ نظر میں ہمیں یہ حق نہیں ہے کہ کسی کو کافر کہیں ، لیکن اس بات سے مجھے اختلاف ہے کیونکہ جیسے چور چوری کرتا ہے اس کو تو وہ نہیں تسلیم کرتا اگر چور کوئی بھی گناہ کرتا ہے وہ اُسے تسلیم نہیں کرتا۔
یہ اسی جیسا ہے لیکن اگر کسی کا عقیدہ کفریہ ہے جیسے قاديانی لوگوں کا ہےوہ ختم نبوت پر ایمان نہیں رکھتے پھر ہم اسے کیسے کہہ سکتے ہیں کہ وہ مسلمان ہے۔
اس پر رہنمائی فرمائیے گا۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1878 days, 8,961 registered users have posted 64,975 messages under 18,852 unique topics on Ask Ghamidi.