Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions کا مسئلہ”Polyandry”جنتی عورت کی تعدد ازدواج

  • کا مسئلہ”Polyandry”جنتی عورت کی تعدد ازدواج

    Posted by Mehmood ul Hassan Aalami on October 15, 2024 at 11:52 am

    اسلام علیکم و رحمہ اللہ

    کیا جنت میں آگر کوئی عورت چاہے تو ایک سے زیادہ مردوں سے ازدواجی تعلقات رکھ سکتی ہے ؟؟؟ کیونکہ قرآن میں کئی آیات میں یہ بات دہرائی گئی ہے کہ

    ”جنت میں جو تم چاہو گے ملے گا اور وہاں تمہاری ہر خواہش پوری ہوگئی۔“

    ملاحظہ فرمائیں :1. سورۃ غافر (40:60)،2. سورۃ الفرقان (25:16)،3. سورۃ الزخرف (43:71)، وغیرہ۔

    Dr. Irfan Shahzad replied 4 hours, 15 minutes ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • کا مسئلہ”Polyandry”جنتی عورت کی تعدد ازدواج

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar October 15, 2024 at 11:32 pm

    جنت میں ایسا کوئی عمل جو پاکیزگی کے خلاف ہو نہیں ہو سکتا۔ انسان کی فطرت اس عمل کو قبول نہیں کرتی۔ ایک پاکیزہ عورت اس طرح کی خواہش نہیں کر سکتی۔

You must be logged in to reply.
Login | Register