-
زمین کے توازن میں پہاڑوں کا کردار ؟؟
قرآن میں ہے کہ پہاڑ زمین کو متوازن رکھتے ہیں۔ مگر سائنس کہتی ہے کہ زمین کی متوازن گردش میں پہاڑ کا کوئی خاص کردار نہیں ہوتا ہے۔ تو اس قرآنی آیت/آیات کی کیا توجیہ ہوسکتی ہے ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1808 days, 8,619 registered users have posted 63,483 messages under 18,284 unique topics on Ask Ghamidi.