Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions Car Purchased On Partnership

  • Car Purchased On Partnership

    Posted by Mubeen Hayat on October 30, 2024 at 6:15 am

    السلام علیکم جی میرا سوال یہ ہے کہ مثال کے طور پر اگر میں کوئی گاڑی خریدتا ہوں جس کی رقم ہے اٹھ لاکھ جس میں چھ لاکھ میرے ہیں اور دو لاکھ میرے دوست کے اور میں وہ گاڑی اپنے اسی دوست کو رینٹ پر چلانے کے لیے دے دیتا ہوں اور ہم یہ طے کرتے ہیں کہ کرائے کی رقم میں 25 فیصد ان کا اور 75 فیصد میرا ہوگا ۔ تو کیا یہ جائز ہے ؟

    اور اسی طرح کچھ دنوں بعد ہم وہ گاڑی بیچ دیتے ہیں اگر گاڑی میں نقصان ہوا ہو تو 75 پرسنٹ میرا نقصان اور 25 پرسنٹ دوست کا نقصان شمار کیا جائے گا لیکن اگر گاڑی منافع میں بیچیں تو جتنا بھی منافع ہوا ہو اگر ہم برابر تقسیم کر لیں ۔ تو کیا یہ جائز ہوگا ؟

    Dr. Irfan Shahzad replied 3 weeks, 2 days ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • Car Purchased On Partnership

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar October 30, 2024 at 10:20 pm

    ان معاملات میں دیکھا جاتا ہے کہ کیا کس کو نقصان پہنچانا مقصد ہے یا دھوکا دینا مقصد ہے۔ یا کاروباری اخلاقیات کے منافی ہے۔ ایسا کچھ نہ ہو تو ہر معاملہ جائز ہے۔

    مذکورہ معاملے میں کوئی چیز قابل اعتراض نہیں۔

    اعتراض آپ کی طرف سے ہو سکتا تھا کہ منافع میں بھی وہی تناسب رکھا جائے۔ مگر آپ اس سے دست بردار ہوتے ہیں تو کوئی مضائقہ نہیں رہ جاتا۔

You must be logged in to reply.
Login | Register