Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions Divorce

  • Posted by Nazar Muhammad on November 2, 2024 at 8:39 am

    السلام علیکم

    شریعتِ محمدی کی روح سے اگر شوہر قصداً اپنی زوجہ سے جنسی تعلق قطع کر لے تو کیا طلاق لینا واجب ہو جاتا ہے یہ طلاق واقع ہو جاتی ہے؟

    Dr. Irfan Shahzad replied 2 weeks, 6 days ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • Divorce

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar November 2, 2024 at 9:40 pm

    طلاق تب ہی واقع ہوتی ہے جب دی جائے۔

    اس صورت میں طلاق لینا واجب نہیں۔

    اس معاملے کو ایلا کے تناظر میں دیکھا جا سکتا ہے۔ اگر چار ماہ کے اندر مرد تعلق بحال نہیں کرتا تو طلاق ہو جائے گی۔ اس کے لیے عورت ایلا کے تحت کیس دائر کر سکتی ہے۔

    اللہ تعالی کا ارشاد ہے

    لِلَّذِیْنَ یُؤْلُوْنَ مِنْ نِّسَآىٕهِمْ تَرَبُّصُ اَرْبَعَةِ اَشْهُرٍۚ-فَاِنْ فَآءُوْ فَاِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ(226)

You must be logged in to reply.
Login | Register