-
Meaning Of Ulul-Amr (اولی الامر)
سورہ النساء کی آیت 59 میں جو اولی الامر کی اطاعت کا حکم دیاگیا ہے تو اس اولی الامر سے کون لوگ مراد ہیں ؟؟
کسی اسکالر نے لکھا کہ اس سے مراد درج ذیل تمام لوگ ہیں :
1- دینی علماء
2- سیاسی لیڈر
3- انتظامی حکمران
4- قبائل کے سردار وغیرہ وغیرہ
کیا یہ بات درست ہے ؟؟ میرے خیال میں تو اولی الامر سے مراد صرف ملکی حکمران ہونے چاہیئے۔
برائے مہربانی واضح کردیں کہ اولی الامر کے معنی میں کون لوگ شامل ہیں ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1584 days, 7,395 registered users have posted 58,114 messages under 16,144 unique topics on Ask Ghamidi.