-
Tawatur Of Rafa Yadain In Saudi Arabia
غامدی صاحب فرماتے ہیں کہ سنت عملی تواتر سے منتقل ہوتی ہے لیکن سوال یہ ہے کہ جب رفع الیدین کے حوالے سے بات ہوتی ہے وہاں پر غامدی صاحب سعودی عرب کا عملی تواتر کیوں نہیں دیکھتے ؟ کیونکہ سب سے معتبر تواتر تو سعودی عرب کا ہی ہوگا ؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1621 days, 7,480 registered users have posted 58,934 messages under 16,440 unique topics on Ask Ghamidi.