-
Contradiction In Quran: Prophet Not Father Of Muslims While His Wives Are
قرآن نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو تو امت کا باپ قرار نہیں دیتا اور اس کی حکمت بھی سب پر واضح ہے مگر قرآن نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بیویوں کو امت کی مائیں قرار دیتا ہے پھر علماء اسے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے قبر میں زندہ ہونے اور ان کے نور ہونے کی دلیل دیتے ہیں کہ زندہ کی بیوی شادی نہیں کر سکتی تو اس کو خوب واضح کیا جائے اور یہ تضاد ہے کیا قرآن کا؟ اگر پہلے سے اس پر بات ہو چکی تو لنک کا دیا جائے ۔ video
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1618 days, 7,469 registered users have posted 58,881 messages under 16,415 unique topics on Ask Ghamidi.