Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islam And State فتوحات کے زمانے کی حکومتیں

  • فتوحات کے زمانے کی حکومتیں

    Posted by Kashif Khan on November 26, 2024 at 10:57 pm

    فتوحات کے زمانے میں مسلمانوں نے جو سلطنتیں قائم کی جیسے مغلیہ سلطنت سلطنت عثمانیہ کیا یہ اسلام کی رو سے اس طرح کی حکومت جائز ہیں کیا کسی ہندو عیسائی یا کافر سے حکومت چھینا جائز ہے

    Dr. Irfan Shahzad replied 3 weeks, 6 days ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • فتوحات کے زمانے کی حکومتیں

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar November 29, 2024 at 1:51 am

    اخلاقی طور پر اس کی کوئی گنجائش نہیں۔ اسلام کی رو سے ایسا کرنا اور اس کے لیے قتل و غارت کرنا جایز نہیں۔ گناہ کا کام ہے۔

    مسلمانوں نے جو سلطنتیں قائم کیں وہ خدا کا حکم سمجھ کر قائم نہیں کی تھیں۔

You must be logged in to reply.
Login | Register