Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam Hadith That A Son's Wealth Is His Father's Property

Tagged: ,

  • Hadith That A Son's Wealth Is His Father's Property

    Posted by Aejaz Ahmed on December 4, 2024 at 3:41 am

    ایک مفہوم کی چند طویل احادیث ہیں جن کا خلاصہ درج ذیل ہے :

    عن جابر بن عبد الله، أن رجلا قال: يا رسول الله إن لي مالا وولدا، وإن أبي يريد أن يجتاح مالي، فقال: «أنت ومالك لأبيك» (سنن ابن ماجہ )

    __________

    [تعليق محمد فؤاد عبد الباقي]

    في الزوائد إسناده صحيح ورجاله ثقات على شرط البخاري ۔۔۔و قال الشيخ الألباني: صحيح

    ترجمہ :

    سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک شخص نے کہا: اللہ کے رسول! میرے پاس مال اور اولاد دونوں ہیں، اور میرے والد میرا مال ختم کرنا چاہتے ہیں! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم اور تمہارا مال دونوں تمہارے والد کے ہیں“۔

    اس حدیث کا کیا مطلب ہے کیا بیٹے کا مال باپ کا ہوتا ہے ؟؟ تو وراثت کے حکم کا کیا مطلب ہے ؟

    Aejaz Ahmed replied 2 weeks ago 2 Members · 2 Replies
  • 2 Replies
  • Hadith That A Son's Wealth Is His Father's Property

    Aejaz Ahmed updated 2 weeks ago 2 Members · 2 Replies
  • Umer

    Moderator December 6, 2024 at 7:03 pm

    اس کا تعلق ایک اطلاق شدہ صورت حال سے ہے، نہ کہ مطلق ہدایت سے۔ بات یہ تھی کہ ایک بیٹے کے اپنے باپ کے لیے انتہائی منفی جذبات کو بے اثر کر دیا جائے اور اسی انتہائی مثال کو استعمال کرتے ہوئے اسے باپ کے رشتے کی اہمیت کی یاد دہانی کرائی جائے۔

  • Aejaz Ahmed

    Member December 7, 2024 at 3:26 am

    جزاک اللہ خیرا

You must be logged in to reply.
Login | Register