Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islam And Family Why Didn't Quran Clearly Prohibit Underage Marriage

Tagged: ,

  • Why Didn't Quran Clearly Prohibit Underage Marriage

    Posted by Aejaz Ahmed on December 7, 2024 at 3:30 am

    کچھ لوگ کہتے ہیں کہ نابالغ لڑکی سے شادی انتہائی کریہہ اور ظالمانہ فعل ہے تو اسلام نے اس پر پابندی کیوں نہیں لگائی ؟؟ اگر لگائی ہے تو مبہم طریقے سے لگائی ہے جب ہی تو بہت بڑی تعداد میں علمائے کرام اسے جائز قرار دیتے ہیں ؟؟

    اس حوالے سے اسلام کی اصل تعلیم کیا ہے اور کثیر تعداد میں علماء کرام کیوں اسے جائز قرار دیتے رہے ہیں ؟؟

    Aejaz Ahmed replied 3 weeks, 3 days ago 2 Members · 2 Replies
  • 2 Replies
  • Why Didn't Quran Clearly Prohibit Underage Marriage

    Aejaz Ahmed updated 3 weeks, 3 days ago 2 Members · 2 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar December 7, 2024 at 3:47 am

    واقعتاً نابالغ بچی سے کوئی شادی نہیں کرتا اور نہ کبھی کی گئی۔ البتہ ثقافتی روایت کے تحت لوگ بچپن میں نکاح طے کر دیا کرتے تھے لیکن بچوں کو بڑے ہو کر نکاح کو رد و قبول کرنے کا اختیار ہوتا تھا۔ یہ اصل صورت حال ہے۔

    نابالغ سے نکاح نہ کرنے کا معاملہ عقلی ہے۔ اس کے غلط اور برا ہونے میں کوئی شبہ نہیں۔ ایسے واضح معاملات میں اللہ تعالیٰ کو کویہ رہنمائی دینے کی ضرورت نہیں ہوتی۔

    علما چند آیات کی غلط تفہیم کی بنا پر نظریاتی طور پر اس کے قائل ہیں کہ نابالغ کے نکاح بھی ہو سکتا ہے اور جماع بھی۔

    اس پر میرا تفصیلی آرٹیکل دیکھا جا سکتا ہے۔

    https://shakeelashraf.wordpress.com/2022/06/09/%D9%86%DA%A9%D8%A7%D8%AD-%DA%A9%DB%92-%D9%84%DB%8C%DB%92-%D8%B9%D9%85%D8%B1-%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%D8%AD%D8%AF%DB%8C%D8%AF-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D8%B3%D8%A6%D9%84%DB%81/

  • Aejaz Ahmed

    Member December 8, 2024 at 11:19 pm

    جزاک اللہ خیرا ڈاکٹر عرفان شہزاد صاحب، آپ نے بڑی تفصیل سے موضوع کا جائزہ لیا ہے اور وضاحت سے بیان کردیا ہے کہ اسلام میں نابالغ لڑکیوں کے نکاح اور شادی کا کوئی تصور نہیں ہے!!

You must be logged in to reply.
Login | Register