-
Hadith On Animals Be Resurrected And Held Responsible For Their Deeds
السلام علیکم۔۔محترم جناب
قیامت کے دن تم سب حقداروں کے حقوق ان کو ادا
کرو گے ، حتی کہ اس بکری کا بدلہ بھی جس کے سینگ توڑ دیے گئے ہوں گے ، سینگوں والی بکری سے پورا پورا لیا جائے گا ۔‘‘
صحیح مسلم 6580
اس حدیث کا مفہوم واضح فرما دیں۔۔کی اس سے مراد واقعی جانوروں سے جانوروں کے بدلے سے ہے؟۔۔۔۔والسلام
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1804 days, 8,604 registered users have posted 63,382 messages under 18,253 unique topics on Ask Ghamidi.