-
قتل حسین
سلام! ابھی غامدی صاحب کا وڈیو کلپ دیکھ رہا تھا جس میں حضرت حسین کے کربلا سفر کا ذکر کر رہے تھے، کیوں سفر کیا یہ بتا رہے تھے،، پھر قتل حسین پر بات واضح نہیں ہوئی کہ حسین کے قتل پر وہ یزید کی حکومت کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں، اچھا کیا برا کیا بدلہ لینا چاہیے تھا یا نہیں، اس پر کو کلپ مل سکتا ہے؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2083 days, 9,653 registered users have posted 68,894 messages under 20,296 unique topics on Ask Ghamidi.