-
Government's Jurisdiction For Preparation Of A Huge War
Assalamualaikum!
اگر مسلمانوں کی کسی ریاست کو ایسا خطرہ لاحق ہو کہ دشمن افواج ایسے حملے کے تیاری میں ہیں جس سے پوری ریاست کے ختم ہوجانے کا یقین ہو۔
اور دوسرا مسئلہ یہ ہو کہ اُن افواج سے لڑنے کی قوت موجود ہی نا ہو۔
کیا ایسی صورت میں نظم اجتماعی کو یہ حق ہے کہ وہ عوام کو اُن کے رہائشی علاقوں سے منتقل کر کہ ایسی جگہ منتقل کرے جہاں وہ سب ریاست کی مجموعی خوراک کی پیداوار بڑھانے اور عسکری قوت کو مضبوط کرنے میں کردار ادا کریں؟
یعنی یہ فیصلہ موجودہ حکومت، پوری عوام کی مرضی کے بغیر نہایت ضرورت کے وقت میں کرے۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1714 days, 7,797 registered users have posted 61,287 messages under 17,384 unique topics on Ask Ghamidi.