Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia Buying Plot On Installments

Tagged: ,

  • Buying Plot On Installments

    Posted by Aejaz Ahmed on December 12, 2024 at 9:02 am

    محترم جاوید غامدی صاحب نے جس طرح فرمایا کہ گھر، گاڑی وغیرہ جب قسطوں پر لیتے ہیں تو اسکی کل قیمت نقد کی قیمت سے زیادہ ہوتی ہے۔ یہ زائد رقم انکے استعمال کا کرایہ تصور ہوگی۔

    لیکن جب پلاٹ لیا جاتا ہے تو وہ تو استعمال نہیں ہوتا تاوقتیکہ اس پر گھر نہ تعمیر کرلیا جائے۔ تو کیا پلاٹ قسطوں پر نقد سے زائد قیمت دے کر لینا جائز ہے ؟؟ کیونکہ پلاٹ تو استعمال کی چیز نہیں ہے؟؟

    Aejaz Ahmed replied 2 weeks, 6 days ago 2 Members · 2 Replies
  • 2 Replies
  • Buying Plot On Installments

    Aejaz Ahmed updated 2 weeks, 6 days ago 2 Members · 2 Replies
  • Umer

    Moderator December 12, 2024 at 5:06 pm

    آپ کو اس پلاٹ کو استعمال کرنے کا حق ہے، چاہے آپ اسے استعمال کریں یا نہ کریں، یہ الگ مسئلہ ہے۔ پلاٹ کا مالک اس کے کرایہ کا مستحق ہے کہ وہ اسے آپ کے قبضے میں دے تاکہ آپ اسے اپنی مرضی کے مطابق استعمال کر سکیں۔ دوسری بات یہ ہے کہ پلاٹ بذات خود ایک فنا ہونے والی چیز نہیں ہے، پیسے اور اس جیسی اشیاء کے برعکس استعمال ہونے کے بعد بھی اپنا وجود برقرار رکھتا ہے۔

    اس لیے ربا کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

  • Aejaz Ahmed

    Member December 12, 2024 at 8:03 pm

    جزاک اللہ خیرا

You must be logged in to reply.
Login | Register