Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions مال سے جہاد کرنا ؟؟

  • مال سے جہاد کرنا ؟؟

    Posted by Aejaz Ahmed on December 26, 2024 at 9:03 am

    قرآن میں کئی مقامات پر مال سے جہاد کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ پوچھنا یہ تھا کہ آج کے دور میں مال سے جہاد کرنے کی چند صورتیں کیا کیا ہوسکتی ہیں اور یہ مدات زکوٰۃ اور عمومی صدقات سے کس طرح مختلف ہیں ؟ برائے مہربانی روشنی ڈالیں, جزاک اللہ

    Aejaz Ahmed replied 6 months, 1 week ago 2 Members · 5 Replies
  • 5 Replies
  • مال سے جہاد کرنا ؟؟

    Aejaz Ahmed updated 6 months, 1 week ago 2 Members · 5 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar December 28, 2024 at 10:58 pm

    کسی بھی جایز جنگ کے لیے مالی امداد کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ کسی ملک کو ایسی صورت حال سے دو چار ہونا پڑے تو وہ ہنگامی بنیادوں پر اضافی ٹیکس لگا سکتی ہے۔ یہ مالی جہاد میں شامل ہوگا۔

  • Aejaz Ahmed

    Member December 29, 2024 at 1:23 am

    کیا قرآن کو عام کرنے یا عدل و انصاف کی بالادستی کے لئے لوگوں کو موبیلائز کرنے کا کام مال سے جہاد کہلا سکتا ہے ؟؟ کیونکہ قرآن عام کرنے کو بھی قرآن میں جہاد سے تعبیر کیا گیا ہے ؟؟

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar December 31, 2024 at 1:48 am

    جی ہاں۔ قرآن مجید میں قرآن کے ذریعے سے دین کا پیغام پھیلانے کو جہادا کبیرا یعنی بڑا جہاد کہا گیا ہے۔ اس کی اشاعت وغیرہ میں مال خرچ کرنا جہاد میں شامل ہے۔

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar December 31, 2024 at 1:49 am

    اسی طرح عدل کی خاطر کام کرنا بھی جہاد ہے۔ تاہم یہ جدوجہد قانون کی دائرے میں رہنی چاہیے۔ فتنہ و فساد کا سبب نہیں بننی چاہیے

  • Aejaz Ahmed

    Member December 31, 2024 at 1:59 am

    جزاک اللہ ڈاکٹر عرفان شہزاد صاحب

You must be logged in to reply.
Login | Register