-
سورہ انبیاء یت 30
سلام علیکم سر
اس آیت کی تفسیر میں امین احسن اصلاحی اور جاوید احمد غامدی کا کہنا ہے کہ (آسمان) بند ہونے سے مراد اس کا بارش نہ کرنا ہے۔
سوال یہ ہے کہ قرآن نے (سماوات) کہا ہے اور صیغہ (یری) استعمال کیا ہے تو پھر اہل عرب آسمانوں کو بند کیسے دیکھ سکتے؟
اگر (سماء) کہا جاتا تو بات واضح تھی مگر (سماوات) کو کیسے حل کیا جائے گا؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1627 days, 7,488 registered users have posted 59,068 messages under 16,492 unique topics on Ask Ghamidi.