Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions Religious OCD

  • Religious OCD

    Posted by Wareesha Khan on December 30, 2024 at 8:20 am

    میں نے کافی بار اپ سے پوچھا ہے وضو کے بارے میں دراصل میں نے ایک حدیث سنی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ اگر ایک بال بھی خشک ہو تو وضو نہیں ہوتا اس لیے میں بار بار اپ سے وضو کا پوچھتی ہوں اس حدیث کی وضاحت فرمائیے ـ

    Dr. Irfan Shahzad replied 5 days ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • Religious OCD

    Dr. Irfan Shahzad updated 5 days ago 2 Members · 1 Reply
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar December 31, 2024 at 12:46 am

    دین میں لوگوں کو ان باتوں کا مکلف اور ذمہ دار نہیں ٹھیرایا جاتا جو ان کے علم میں نہ آ سکیں۔ جب ہم وضو کرتے ہیں تو اعضا ہو دھیان سے دھو لیتے ہیں اور یہ یقین ہوتا ہے کہ سارا اعضا پورے دھل گئے ہیں۔ بس یہ کافی ہوتا ہے۔ اگر بالفرض کوئی بال برابر جگہ خشک رہ گئی ہو اور آپ کے علم میں نہیں آئی تو اس میں کوئی مسئلہ نہیں۔

You must be logged in to reply.
Login | Register