-
نمازِ جمعہ
السلام علیکم! سوال ہے کہ کیا جمعہ کی نماز ادا کرنا فرض ہے؟ میں رات کے وقت جاب کرتا ہوں اس لیے جمعہ کے وقت سو رہا ہوتا ہوں، کیا حکم ہے میرے لیے؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2073 days, 9,621 registered users have posted 68,763 messages under 20,222 unique topics on Ask Ghamidi.