Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islam And State Law Against Domestic Violence During The Time Of The Prophet (SWS)

Tagged: 

  • Law Against Domestic Violence During The Time Of The Prophet (SWS)

    Posted by Shaharyar Sabeeh on January 6, 2025 at 10:12 am

    Assalamualaikum!

    کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں خواتین پر تشدّد روکنے کے لیے کوئی قانون بنایا گیا تھا ؟

    یہ کسی طریقے کا اقدام کیا گیا تھا؟

    Dr. Irfan Shahzad replied 1 week, 3 days ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • Law Against Domestic Violence During The Time Of The Prophet (SWS)

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar January 7, 2025 at 5:07 am

    ایک موقع پر تشدد کے کچھ واقعات پیش آئے تھے تو آپ نے مردوں کو تنبیہ فرمائی تھی۔ یہ کافی تھی کیوں کہ لوگوں نے اس کو روش نہیں بنایا۔

    عرب میں چوں کہ عورتوں کا طلاق لے کر دوسری شادی کر لینا کوئی مشکل بات نہیں تھی اس لیے مرد بھی ایسی حرکتیں کرنے سے اجتناب کرتے تھے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register