-
Zakat On Investment Made In A Bank's Islamic Scheme
ریٹائرمنٹ پر ملی رقم کو میں نے الائیڈ بنک کی اسلامک سکیم میں جمع کروا دی جس سے مجھے روانہ کی بنیاد پر کچھ رقم وصول ہوتی ہے۔ ( مجھے یہ کنفرم نہیں کہ یہ واقعی اسلامی سکیم ہے یا نہیں۔ بنک اسے اسلامی قرار دے رہا ہے ۔ تفصیلات کا مجھے علم نہیں۔ ) پوچھنا یہ تھا کہ مجھے جمع کرائی گئی پوری رقم پر زکوٰۃ دینا ہو گی یا صرف پرافٹ پر ۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1643 days, 7,540 registered users have posted 59,415 messages under 16,623 unique topics on Ask Ghamidi.