-
Staying Connected With Religion In Today's Busy Life
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں ایک بزنس مین ہوں اور میری عمر کچھ 23 24 سال کے قریب ہے مگر پچھلے کچھ عرصہ سے مدین کو بہت ٹائم نہیں دے پا رہا حالانکہ جب میں 20 سال کا تھا تو اس سے لگاتار دو سال تک میں نے دین کو پڑھا بھی ہے دین کی تبلیغ بھی کی ہے ایک یوٹیوب کا ذاتی چینل بھی تھا لیکن مسئلہ اپ یہ پیش ا رہا ہے کہ میں نے ایک نیا بزنس سٹارٹ کیا ہے اور مالی معاملات بڑے خراب تھے پہلے اسی لیے بزنس شروع کیا تھا لیکن اب بزنس الحمدللہ صحیح جا رہا ہے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ مجھے ایک دن میں 12 سے 14 گھنٹے دینے پڑتے ہیں اور ابھی میرے پاس اتنی وقت بھی نہیں ہوتا کہ میں ایک ا دین کو ٹائم دے سکوں تو میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ میں اپنے اپ کو دین سے کنیکٹ رکھنا چاہتا ہوں کیونکہ پانچ وقت کی نمازیں مجھے معلوم ہوتا ہے کہ پانچ وقت کی جو نمازیں ہیں وہ بہت نہیں ہے میرے لیے کہ میں دین کے ساتھ اپنے اپ کو کنیکٹ رکھ سکوں اور اکثر اوقات میں دنیا کی جمیلوں میں بہت برا پھنس جاتا ہوں تو میں چاہتا ہوں کہ میں دین کے ساتھ کنیکٹ رہوں جبکہ میرے قریب کوئی بھی ا المورد کا ادارہ بھی نہیں ہے کیونکہ میں فیصل اباد میں ہوں تو میں چاہتا ہوں کہ میں اپنے اپ کو دین کے ساتھ کنیکٹ رکھوں اور دین کے حوالے سے میں اب معاملات کو سیکھتا چلا جاؤں تو اس حوالے سے مجھے اگر کوئی کورس ہو تو وہ مجھے سجیسٹ کر دیجئے جس میں میں روزانہ کا کچھ بندہ ہوا وقت دین کو دے سکوں تاکہ ایٹ لیسٹ میرے لیے یہ بہترین ہو سکے کہ میں کم سے کم دین کے ساتھ کنیکٹ رہ سکوں ایک اسلامی جو ماحول ہے وہ طبیعت کے اوپر غالب رہنا چاہیے تاکہ میرے لیے چیزیں بہترین ہو تو اپ سب سے گزارش ہے کہ میرے اس سوال کا جواب لازمی دیجئے گا کیونکہ میں اس وقت اپنی اخرت کے حوالے سے بہت زیادہ پریشان ہوں
Sponsor Ask Ghamidi