Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions Clothing Of Girls

  • Clothing Of Girls

    Posted by Wareesha Khan on January 8, 2025 at 12:28 am

    السلام علیکم،

    جینز پہن کر کیا سینے کو دوپٹے سے ڈھانپنا لازمی ہے؟

    مجھے جینز پہننے کے بعد سینے دوپٹے سے ڈھانپنا اچھا نہیں لگتا۔

    کیا میں ان چیز کو پہن کر باہر جا سکتی ہوں؟

    Wareesha Khan replied 1 day, 13 hours ago 4 Members · 17 Replies
  • 17 Replies
  • Clothing Of Girls

    Wareesha Khan updated 1 day, 13 hours ago 4 Members · 17 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar January 8, 2025 at 3:20 am

    اس کا جواب دیا جا چکا ہے۔ سوال دہرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ گزشتہ جوابات دیکھیے

    • Wareesha Khan

      Member January 8, 2025 at 5:33 am

      اپ نے اس میں کہا تھا کہ سینے کو دوپٹے سے ڈھانپنا ضروری نہیں ہے

      ان جیسے کپڑے میں پہن سکتی ہوں۔

  • Wareesha Khan

    Member January 9, 2025 at 12:49 am

    Can I wear these outfit (like below pictures) without covering chest with dupatta?

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar January 9, 2025 at 12:53 am

    اس کا فیصلہ آپ ہی کو کرنا ہے، اصول بتایا گیا ہے کہ شرم گاہوں کو ظاہر نہیں ہونا چاہیے۔

    • Wareesha Khan

      Member January 9, 2025 at 12:55 am

      کیا اوپر والے پینٹس اور شرٹ ٹھیک نہیں ہیں؟

    • Wareesha Khan

      Member January 9, 2025 at 1:14 am

      اپ نے تو پہلے کہا تھا کے پہن سکتی ہیں جینز اور ٹی شرٹس کو

      اپ ان تصاویر کو غور سے خود دیکھ لیں ہیں اور مجھے پھر بتا دے

  • Wareesha Khan

    Member January 10, 2025 at 12:45 am

    ??

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar January 10, 2025 at 2:46 am

    ہر وہ کپڑے پہنے جا سکتے ہیں جن میں بدن کے اعضا نمایاں نہ ہوتے ہوں۔ جو لباس آپ پہننا چاہتی ہیں ان میں اگر بدن نمایاں نہیں ہوتا، پہن لیجیے۔ ہوتا ہے تو نہ پہنیے۔ یہ فیصلہ آپ کو کرنا ہے وہ میں نہیں کر سکتا۔

  • Wareesha Khan

    Member January 10, 2025 at 7:36 am

    اوپر تصاویر میں دکھائے گئے کپڑے ٹھیک ہیں ، کیا ان کو پہن سکتی ہوں ؟

    مجھے بالکل اس تصویر جیسے ہی کپڑے پہن رہے ہیں اپ پلیز بتا دیں

  • Yousaf Khan

    Member January 10, 2025 at 1:06 pm

    Sister isma apkaa jism numaya ho rha ap asa kapra ni pahn sakti or hamra rasool na un aurto par lanat baji ha jo mardo ki مشابہت krti ha or un mardo par jo aurto ki مشابہت krta ha lehaza larkiyo ko pant shirt ni pahni chhy asa libaz pahnna e ni chhy jisma koi usa dekh kr uski trf attract ho

  • Wareesha Khan

    Member January 13, 2025 at 7:38 am

    Kya main bilqul isi tarha jeans 👖 pehn sakti hoon? ap is tasweer ko dekh kar bata de.

  • Wareesha Khan

    Member January 15, 2025 at 9:49 am

    Sir answer me

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar January 16, 2025 at 1:07 am

    Dear Sister,

    Make your decisions by yourself.

    Thanks.

    • Wareesha Khan

      Member January 16, 2025 at 2:51 am

      میں چاہتی ہوں کہ کوئی گناہ مجھ پر نہ ہو

      کیا میں بالکل اسی طرح کے کپڑے پہن سکتی ہوں؟

      جس طرح اس لڑکی نے بلیک پینٹ اور کوٹ پہنا ہوا ہے بالکل اسی طرح۔

      میں صرف یہی ہی پوچھنا چاہتی ہوں کہ میں بالکل اسی طرح کپڑے پہن سکتی ہوں یا نہیں اس تصویر کو دیکھ کر مجھے بتا دیں۔

      Yes or No

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar January 16, 2025 at 3:58 am

    پہلے یہ سمجھ لیجیے کہ خدا کا ایسا کوئی قانون نہیں کہ فلاں کے کہنے پر کوئی کام کر لینے سے آپ کا مواخذہ نہیں ہوگا۔ آپ جو بھی کریں گے اس کی ذمہ داری آپ ہی پر ہے۔ اس لیے آپ کے ان سوالوں کا جواب نہیں دیا جائے گا۔ جو فیصلہ آپ کو کرنا ہے وہ آپ ہی کریں گی۔

  • Wareesha Khan

    Member January 16, 2025 at 6:09 am

    سر پلیز اپ مجھے بتا دیں اخری بار ہے میں یہ لباس پہن سکتی ہوں یا نہیں پلیز

You must be logged in to reply.
Login | Register