-
Is The Time Of Death Predetermined?
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں یہ پوچھنا چاہتا تھا کہ جس طریقے سے اس کا غامدی نے یہ بتایا کہ رزق کے معاملات ہمیشہ اس طرح نہیں ہوتے کہ کسی ادمی کے لیے اگر ایک لاکھ روپیہ رکھ دیا کہ خدا کی طرف سے تو اس کو ایک لاکھ ہی ملے گا بلکہ اس کے ساتھ بہت ساری چیزیں جڑی ہوتی ہیں کہ اگر یہ ادمی یہ کام کرے گا تو یہ ایک لاکھ اس کو ملیں گے اگر یہ نہیں کرے گا تو اس کو ایک لاکھ نہیں ملیں گے اور اسی طریقے سے رزق کے اندر بڑھوتری اور رزق کا بڑھ جانا یہ ساری چیزیں اس طریقے سے چلتی ہیں تو سوال یہ تھا کہ کیا موت کے حوالے سے بھی ایسا ہے کہ میں ایک مثال کے طور پہ اپ کو بتاتا ہوں کہ سمجھ یہ ایک ادمی اپنا ہاتھ یا اپنا سر مشین میں دے دے تو ظاہر ہے کہ وہ ادمی من ہی جائے گا تو اسی حوالے سے میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ موت کا وقت مقرر ہے یا موت کا وقت بھی اسی طریقے سے کچھ فیکٹرز کے اوپر منحصر کرتا ہے کہ یہ فیکٹرز ہوں گے تو یہ ادمی مر جائے گا یا یہ اس راستے پہ جائے گا تو مر جائے گا اگر نہیں جائے گا تو یہ نہیں مرے گا یہ میرا ذاتی سوال تھا
Sponsor Ask Ghamidi