Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions قرآن کی تلاوت ضالین یا دالین؟

  • قرآن کی تلاوت ضالین یا دالین؟

    Posted by Aejaz Ahmed on January 17, 2025 at 3:04 am

    کچھ لوگ کہتے ہیں کہ قرآن کی تلاوت ضالین وغیرہ پڑھنے سے نماز نہیں ہوتی ہے اور کچھ دوسرے کہتے ہیں کہ دالین پڑھنے سے نماز نہیں ہوتی ہے ؟؟

    درست تلاوت کیا ہے، برائے مہربانی وضاحت کر دیں، جزاک اللہ

    Dr. Irfan Shahzad replied 5 months, 2 weeks ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • قرآن کی تلاوت ضالین یا دالین؟

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar January 18, 2025 at 6:18 am

    غیر عربی لوگوں پر عربی لہجہ اپنانا لازم نہیں۔ نماز ہو جاتی ہے آپ کو بھی تلفظ ادا کریں۔ ض کی آواز دا اور ظ کے درمیان میں ہے جسے عرب قاری کی قرات میں سنا جا سکتا ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register