-
استکبار
اگر کسی شخص کو ایک ایسا لباس پسند آ جائے، اور وہ شخص اُس لباس کو زیبِ تن بھی کر لے، جسے معاشرے میں متکبرانہ وضع تصور کیا جاتا ہو، لیکن اُس کی نیت تکبر کی نہیں بلکہ اپنی پسندیدگی ہو۔
تو کیا وہ لباس پہننا ممنوع ہو گا؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1644 days, 7,543 registered users have posted 59,439 messages under 16,629 unique topics on Ask Ghamidi.