Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions Doubt On HADEES

  • Doubt On HADEES

    Posted by Abrar Ahmad on January 22, 2025 at 11:38 am

    بخآری 4101 میں نبی علیہ السلام کا ایک معجزہ روایت ہوا ہے کہ نبی علیہ السلام کی برکت سے کچھ لوگوں کا کھانا ہزاروں لوگوں کو کفایت کر گیا۔ پہلے تو یہ بتائیں کہ کیا یہ معجزہ صحیح ہے ؟ اگر صحیح ہے تو پھر یہ دین بھی ہوگا، لیکن یہ دین تو قرآن و سنت میں بیان نہیں ہوا، یہ تو صرف حدیث میں بیان ہوا ہے۔ یعنی یہ حدیث میں بھی نیا دین بیان ہو سکتا ہے ؟ ؟ ؟

    Abrar Ahmad replied 5 months, 2 weeks ago 3 Members · 3 Replies
  • 3 Replies
  • Doubt On HADEES

    Abrar Ahmad updated 5 months, 2 weeks ago 3 Members · 3 Replies
  • Muhammad Ikrama

    Member January 22, 2025 at 2:09 pm

    ، یہ ایک انتہا درجہ کی غریب روایت ہے اس میں ایک ایسے غیر معمولی واقعہ کا بیان ہے جسے ایک کثیر جماعت کو روایت کرنا چاہئے ، مگر صرف حضرت جابر بیان کر رہے ہیں۔

    مزے کی بات، بیان بھی صرف ایک شخص کو کر رہے ہیں اور مزید لطف تو اس میں ہے کہ اگلا راوی بھی صرف ایک آدمی کو بتا رہا ہے۔ یہ کونسے ایسے راز کی بات تھی جو سینہ بسینہ چل رہی ہے۔

    Scan has been attached of the narration.

    According to ibn Jawzi the narration that should have been narrated by many people, if it is narrated by only a few – this is a sign of being fabricated


  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar January 23, 2025 at 12:36 am

    دین پانچ چیزوں پر ایمان اور پانچ ارکان پر عمل کا نام ہے۔

    معجزات دین کا حصہ نہیں، رسول کو کسی ضرورت کے تحت دیے جاتے ہیں تاکہ لوگ یقین کریں کہ وہ خدا کا رسول ہے۔

    • Abrar Ahmad

      Member January 23, 2025 at 5:22 am

      Bhut Shukriya ❤️

You must be logged in to reply.
Login | Register