Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions Allah Hamre Shaoor Ka Hisa Kaise Bane?

  • Allah Hamre Shaoor Ka Hisa Kaise Bane?

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar January 26, 2025 at 2:58 am

    اپنے خالق کا احساس اور اس کی ضرورت ہماری نفسیات کا حصہ ہے۔ جب ہم قرآن سے یہ جان لیتے ہیں کہ وہ ہمارے اعمال کو دیکھ رہا ہے۔ ہمیں قیامت کے دن اپنے حضور جمع کرے گا اور عدالت لگائے گا جہان جنت اور جہنم کا فیصلہ ہوگا تو ہم اس بڑے دن میں اس سے ملاقات کے اشتیاق اور خوف کی وجہ سے ہر لمحہ اس کے احساس کے ساتھ گزارتے ہیں۔

You must be logged in to reply.
Login | Register