Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions دعا

  • Posted by Furqan Ali on January 28, 2025 at 3:14 am

    السلام علیکم جناب
    میرا سوال یہ ہے کہ لاکھوں مسلمان روزانہ نماز اور جمعہ کی نماز میں کشمیر فلسطین جیسے بہت سے مسائل کے بارے میں دعا کرتے ہیں اور ہم سب کو جس مسئلہ کا سامنا ہے ہم روزانہ دعا کرتے ہیں۔ لیکن ہماری دعائیں کیوں پوری نہیں ہوتیں اور اللہ قرآن میں کہتا ہے میں تمہاری دعا سنوں گا۔

    Dr. Irfan Shahzad replied 5 months, 1 week ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • دعا

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar January 28, 2025 at 3:32 am

    خدا کی مدد کیسے آتی ہے اس کے بارے میں قرآن مجید نے رہنمائی کر دی ہے۔ اس ضابطے کی خلاف ورزی کر کے خدا کو مدد بھیجنے پر مجبور نہیں کیا جا سکتا۔

    جب کوئی قوم علم اور ٹیکنالوجی کے لحاظ سے پیچھے رہ جائے تو اسے اپنی کوتاہیوں کا ازالہ کرنا ہوتا ہے۔ اگر وہ اخلاقی لحاظ سے پست ہو جائے تو اخلاق کو درست کرنا ہوتا ہے۔ اس کے بعد وہ خدا کی مدد کی مستحق بھی ہو سکتی ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register