-
Dietary Status Of Meat From A Stolen Animal?
میرا ایک دوست کہتا ھے کہ چوری شدہ مال اپنی ذات میں حرام ھوجاتا ھےیعنی اگر بکرا چوری کیا تو اب اس کا گوشت بھی کھانے کے لیے حرام ھوگا سب کے لیے۔۔۔۔ بات کو ذرا کھول کر بیان کر دیں۔
شکریہ
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1695 days, 7,730 registered users have posted 60,723 messages under 17,135 unique topics on Ask Ghamidi.