Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions چھوٹے گناہ

  • چھوٹے گناہ

    Posted by Momin Khan on February 11, 2025 at 9:59 am

    ایک جگہ قران میں ایا ہے جس کا مفہوم ہے کہ اگر تم ان بڑے بڑے گناہوں سے اپنے اپ کو بچاؤ گے تو قیامت کے دن چھوٹے گناہ ہم معاف کر دیں گے۔

    دوسری جگہ ایا ہے جس کا مفہوم ہے کہ جانتے بوجھتے گناہ کیا ہو اللہ تعالٰی اسے معاف نہیں کرے گا

    تو کیا یہ بات چھوٹے گناہ کے لیے بھی ہے یعنی کے اگر ایک بندے نے جان بوجھ کر چھوٹے گناہ کیے لیکن بڑے گناہوں سے بچتا رہا اور وہ فوت ہو گیا تو قیامت کے دن اللہ تعالیٰ اس کے چھوٹے گناہ معاف نہیں کرے گا کیونکہ اس نے جان بوجھ کر یہ کام کیا ہے ۔

    Dr. Irfan Shahzad replied 1 week, 3 days ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • چھوٹے گناہ

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar February 12, 2025 at 8:20 pm

    وہ کام قابل مواخذہ ہے جو جانتے بوجھتے کیا گیا ہو۔ جو انجانے میں ہو جایے وہ قابل مواخذہ ہی نہیں چاہے چھوٹا گناہ ہو یا بڑا۔

    معافی کا جو قاعدہ بتایا گیا ہے وہ جان بوجھ کر کیے گیے گناہوں سے متعلق ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register