Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions Waju And Ghusal

  • Waju And Ghusal

    Posted by Abrar Ahmad on February 12, 2025 at 2:16 am

    ایک عالم صاحب کا کہنا ہے کہ شرمگاہ کو ہاتھ لگانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے اور یہ ایک حدیث میں بھی آیا ہے۔ ایک اور عالم کا کہنا ہے کہ مذی اور ودی کے آنے سے عنسل تو فرض نہیں ہوتا بس وضو ٹوٹ جاتا ہے اور مزید انہوں نے یہ بھی کہا کہ مذی کپڑوں پر لگ جائے تو صرف پانی چھڑکنے سے کپڑے پاک ہو جائیں گے، پورے کپڑے دھونے کی ضرورت نہیں ؟ ان تمام مسائل پر غامدی صاحب کا موقف کیا ہے ؟

    Abrar Ahmad replied 1 week, 4 days ago 2 Members · 2 Replies
  • 2 Replies
  • Waju And Ghusal

    Abrar Ahmad updated 1 week, 4 days ago 2 Members · 2 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar February 12, 2025 at 3:36 am

    شرم گاہ کو ہاتھ لگانے سے وضو نہیں ٹوٹتا۔ حدیث میں اس سے برعکس۔ جی آیا ہ ہے۔ شرم گاہ کو محض ہاتھ لگانے سے وضو ٹوٹنے کی وجہ نہیں سوائے یہ کہ یہ ہاتھ لگانا مشت زنی ہو۔ اس صورت میں حدیث میں وارد بات درست ہو جاتی ہے۔

    غسل ایجیکولیشن سے واجب ہوتا ہے یعنی جب پانی اچھل کر نکلے۔ مذی اور ودی نکلنے سے صرف وضو ٹوٹ جاتا ہے۔

    کپڑوں کو دھو لینا چاہیے مگر رسول اللہ نے فرمایا ہے کہ محض پانی کے چھینٹے مار لیے جائیں تو کافی ہے۔ کیونکہ ہر بات دھونے میں مشقت ہوتی ہے۔

  • Abrar Ahmad

    Member February 12, 2025 at 3:45 am

    Shukriya

You must be logged in to reply.
Login | Register