Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam Difference Between Usurping Rights And Oppression (حق تلفی اور زیادتی)

Tagged: ,

  • Difference Between Usurping Rights And Oppression (حق تلفی اور زیادتی)

    Posted by Aejaz Ahmed on February 20, 2025 at 11:20 am

    برائے مہربانی مثالیں دے کر بتائیں کہ جان، مال، عزت کے خلاف زیادتی اور حق تلفی میں کیا فرق ہے ؟؟ یعنی غالبا قرآنی اصطلاح اثم اور بغی

    محترم جاوید غامدی صاحب نے ریاست کی ذمہ داریوں کے تناظر میں ان دونوں کو الگ الگ بیان کیا ہے۔

    Aejaz Ahmed replied 1 day, 7 hours ago 2 Members · 3 Replies
  • 3 Replies
  • Difference Between Usurping Rights And Oppression (حق تلفی اور زیادتی)

    Aejaz Ahmed updated 1 day, 7 hours ago 2 Members · 3 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar February 20, 2025 at 10:15 pm

    حق تلفی کا مطلب ہے کہ کسی کا حق آدمی کے پاس ہے مگر وہ اسے کسی حق دار کو نہ دے، جیسے کسی کی جائے داد آدمی کے پاس ہو اور وہ اسے اس کے حق دار کو نہ دے۔

    زیادتی کا مطلب ہے آگے بڑھ کو کسی کا حق چھین لینا یااسے نقصان پہنچا دینا۔ جیسے کسی کی جائے داد جو اس کے پاس تھی اس پر قبضہ کر لینا۔

    جان کے معاملے میں حق تلفی یہ ہے کہ جیسے اپنے بچے کو جینے کا حق نہ دینا۔ جیسے کچھ لوگ ناجائز بچوں کو بھینک دیتے ہیں۔ یہی چیز زیادتی بھی بن جاتی ہے کہ اگر اسے قتل کر دیا جائے۔

    آبرو کے معاملے میں حق تلفی کی کوئی مثال تو معلوم نہیں ہوتی، تاہم اس میں زیادتی ہوتی ہے جیسے کسی کی شہرت کو نقصان پہنچانا یا زنا بالجبر کرنا۔

  • Aejaz Ahmed

    Member February 21, 2025 at 2:53 am

    جزاک اللہ ڈاکٹر عرفان شہزاد صاحب

  • Aejaz Ahmed

    Member February 21, 2025 at 2:55 am

    اور یہ بھی کنفرم کردیں کہ حق تلفی کے لئے قرآن میں اثم کا لفظ ہے اور زیادتی کے لئے بغی کا ؟؟

You must be logged in to reply.
Login | Register