Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions سر پے وگ پہننا

  • سر پے وگ پہننا

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar February 21, 2025 at 11:53 pm

    جائز اور ناجائز معلوم کرنے کا اصول ذہن میں رکھیے۔ وہ یہ ہے کہ جس چیز میں کوئی اخلاقی قباحت ہو وہ ناجائز ہے ورنہ سب حلال ہے۔

    وگ پہننا اگر خوب صورتی کے حصول کے لیے ہے تو جائز ہے۔ کسی کو دھوکا دینے کے لیے ہو ناجائز ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register