Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions اجماع اور تواتر نماز ختم كرنا تسلیم

  • اجماع اور تواتر نماز ختم كرنا تسلیم

    Posted by Israr Chaudhary on February 25, 2025 at 1:35 pm

    نماز ختم کرنے کے طریقے میں شیعہ سنی میں اختلاف کیوں۔ یہاں عملی تواتر ٹوٹ نہی جاتا؟

    میزان کا اقتباس

    “نماز ختم کرنا پیش نظر ہو تو اِسی قعدے کی حالت میں منہ پھیر کر نماز ختم کردی جائے “ ۔

    Dr. Irfan Shahzad replied 4 months, 1 week ago 2 Members · 3 Replies
  • 3 Replies
  • اجماع اور تواتر نماز ختم كرنا تسلیم

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar February 25, 2025 at 10:31 pm

    ہال تشیع کے ہاں نماز میں جو اضافے ہیں ان کے اہل علم کو خود تسلیم ہے کہ وہ نماز کا ضروری حصہ نہیں ہیں۔

    ان کے ہاں بھی نماز سلام پھیر کر ہی ختم ہوتی ہے۔

  • Israr Chaudhary

    Member February 26, 2025 at 9:44 am

    یہ کب شروع ہوا اور کس نے کیا؟ کوئی حوالہ اس سلسے میں مل جائے تو بہت مہربانی ہوگی۔

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar February 27, 2025 at 12:03 am

    یہ تحقیق کا موضوع ہے۔ تاہم یہ تقسیم ان کے ہاں بھی واضح ہے۔

    یہ ملحوظ رکھیے کہ بدعات سے تواتر کی حیثیت متاثر نہیں ہوتی۔ بدعات کبھی متواتر نھیں ہوتیں۔ اس لیے وہ تواتر کی نفی کے لیے استعمال نہیں ہو سکتیں۔

    کسی دور میں یا آج کسی گروہ کا انحراف بھی اس تاریخی تواتر کی نفی نہیں کر سکتا کیونکہ تواتر تو ایک علمی حقیقت بن کر تاریخ کو منتقل ہو چکا۔

You must be logged in to reply.
Login | Register