-
شادی اور آزادانہ جنسی تعلقات
جیسا کہ غامدی صاحب بیان کرتے ہیں کہ شادی کا مقصد خاندان کے ادارے کو قائم کرنا ہے، اور خاندان کے ادارے کو قائم کرنے کا مقصد انسان کے بچے اور بوڑھوں کا تحفظ ہے۔ اور وہ یہ بھی فرماتے ہیں کہ اگر یہ احتیاج نہ ہو تو آزادانہ جنسی تعلقات بلکل جائز ہوتے۔
میرا سوال یہ ہے کہ جنت میں یہ احتیاج ختم ہو جائے گی۔ وہاں نوجوان بچے بھی میسر آسکتے ہیں اور نا ہی وہاں کوئی بوڑھا ہوگا۔ تو کیا جنت میں آزادانہ جنسی تعلقات جائز ہوں گے؟
میری گزارش ہے کہ جواب لازمی دیجیے ۔۔۔۔ بہت شکریہ
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1813 days, 8,633 registered users have posted 63,575 messages under 18,314 unique topics on Ask Ghamidi.