-
کیا خانہ کعبہ سیدنا ابراہیم کے پہلے سے موجود تھا
سورہ ابراہیم
آیت 37
ابراہیم علیہ السلام فرماتے ہیں
اے میرے پروردگار میں نے اپنی اولاد میں سے کچھ کو تیری حرمت والی بن کھیتی والی جگہ پر لا کر بسا دیا ہے۔
سوال
کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ خانہ کعبہ ابراہیم علیہ ص کے پہلے سے موجود تھا؟
شکریہ
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2179 days, 9,921 registered users have posted 70,237 messages under 20,844 unique topics on Ask Ghamidi.