-
Alla Distracts
there is a phrase in quran,” اللہ جسے چاہے گمراہ کرے”.
ghamidi sahab wrote in a bracket (اپنے قانون کے مطابق)۔
ایک جج قانون کے مطابق فیصلہ کرتا ہے۔
جج کبھی بھی یہ نہیں کہتا کہ میں قانون کے مطابق جسے چاہتا ہوں سزا دیتا ہوں۔
جج قانون کے مطابق فیصلہ کرتا ہے۔ اُسکی مرضی نہیں ہوتی۔
یہاں اللہ قرآن میں کہتے ہیں کہ وہ جسے مرضی گمراہ کرے۔ قانون کی بات ہوتی تو بولا جاتا کہ اپنے قانون کے مطابق گمراہ کرتا ہوں۔ اس میں مرضی کی بات نہیں ہوتی
۔ ہمارے کالج کا قانون ہے کہ 75 فیصد حاضری لازمی ہے۔ اس میں پھر انتظامیہ کی مرضی نہیں ہوتی بلکہ جن کی حاضری کم ہوتی ہے انکو امتحان نہیں دینے دیا جاتا۔
Sponsor Ask Ghamidi