Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions وراثت کی تقسیم

  • وراثت کی تقسیم

    Posted by Jan Mengal on March 7, 2025 at 2:00 pm

    میرے ایک قریبی رشتہ دار نے جو ابھی تک زندہ ھے اپنے بیٹوں میں تقسیم کر دی وہ بھی کسی کو کم کسی کو زیادہ جبکہ لڑکیوں کو کچھ نہیں دیا۔میں نے ان سے کہا کہ آپ نے شاید غلط کیا ھے اور اس کے بھتیجے نے کہا کہ وراثت کی تقسیم اپنی زندگی میں جیسے چاھے کر سکتا ھے البتہ کسی کےموت کے بعد جائیداد شریعت کے مطابق تقسیم ھوگی۔اس پر پلیز گائیڈ کریں

    Dr. Irfan Shahzad replied 1 day, 23 hours ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • وراثت کی تقسیم

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar March 10, 2025 at 10:54 am

    اپنی زندگی میں وہ اپنے مال میں ہر طرح کے تصرف کا حق رکھتے ہیں۔ قانون وراثت یہاں اپلائی نہیں ہوتا۔

    تاہم، انھیں دیکھنا چاہیے کہ اس تقسیم میں انھوں نے اپنے طور پر ناانصافی سے کام نہ لیا ہو ورنہ اس کی جواب دہی ہوگی۔

You must be logged in to reply.
Login | Register