Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions ہجرت

  • Posted by Sardar Khan on March 12, 2025 at 7:55 pm

    ہجرت کے سفر پر ایک وڈیو دیکھ رہا تھا۔ غار ثور میں جب الللہ کے رسول اور حضرت ابو بکر صدیق چھپے تھے اور وہاں تک پیدل گئے تھے تو آگے سفر میں اونٹنیوں کا ذکر ہے۔ وہ اونٹنیاں آگے کہاں سے آئیں؟

    Dr. Irfan Shahzad replied 21 hours, 42 minutes ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • ہجرت

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar March 13, 2025 at 3:04 am

    یہ دیکھنا ہوگا کہ وہ پیدل گئے تھے یا اونٹنیوں پر کیونکہ اونٹنیاں حضرت ابو بکر نے پہلے تیار کر رکھی تھیں۔

    حضرت ابو بکر کا ایک غلام بھی اس معاملے میں ان کے ساتھ شریک تھے۔ ممکن ہے یہ اونٹ وہ لایا ہوں۔

You must be logged in to reply.
Login | Register