Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions Definition Of Sunnat

  • Definition Of Sunnat

    Posted by Waqar Farooq on March 13, 2025 at 6:35 pm

    غامدی صاحب اپنی کتاب میزان میں لکھتے ہیں سنت سے ہماری مراد دینی ابراہیمی کی وہ روایت ہے جسے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی تجدید و اصلاح کے بعد اور اس میں بعض اضافوں کے ساتھ اپنے ماننے والوں میں دین کی حیثیت سے جاری فرمایا

    اس کے بعد وہ سنت کی کچھ مثالیں پیش کرتے ہیں جیسے عبادات میں سے معاشرت میں سے خرونوش میں سے رسوم و اداب میں سے لیکن میرا سوال یہ ہے کہ اذان جو کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے وقت دی گئی ایک سنت کا مقام رکھتی ہے مسلمانوں میں میرا سوال ہے کہ جس طرح سے غامدی صاحب سنت کی تعریف کرتے ہیں اس لحاظ سے اذان سنت کا حصہ نہیں لگتی اور عام مسلمانوں میں اذان اگر سنت کا مقام پاتی ہے تو اس کو غامدی صاحب کس طرح پیش کرتے ہیں

    Waqar Farooq replied 12 hours, 6 minutes ago 2 Members · 2 Replies
  • 2 Replies
  • Definition Of Sunnat

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar March 14, 2025 at 1:02 am

    اذان سنت ہے۔ جسے جماعت کی نماز کے لیے لوگوں کو بلانے کے لیے مقرر کیا گیا۔ اذان گزشتہ ادیان میں بھی موجود تھی۔ اس کے مقررہ الفاظ رسول اللہ نے مقرر کیے ہیں۔ اس لحاظ سے یہ مذکورہ تعریف کے مطابق سنت قرار پاتی ہے۔

  • Waqar Farooq

    Member March 14, 2025 at 2:25 am

    شکریہ

You must be logged in to reply.
Login | Register